حید ر آ باد 24 اکتو بر ( ایجنسیز) دو نو ں ریا ستو ں تلنگا نہ اور آ ند ھرا پر دیش میں د یوا لی تہوا ر روا یتی جو ش و خر و ش کے سا تھ منا یا گیا۔ تلنگا نہ کو ریاست کا در جہ ملنے کے بعد پہلی مر تبہ منا ئے جانے والے ر و شنیوں کے ا س تہوا ر کے مو قع پر تلنگا نہ کے عوام
میں کافی جو ش و خروش دیکھا گیا۔ عوا م نے ا پنے گھر وں کو خصو صی طو ر سجا یا تھا اور نئے کپڑے پہنے تھے ۔ منا د ر میں خصو صی پو جا کی گئی ۔ عوا م نے ایک دو سر ے کو دیوا لی کی مبا ر ک با د دی۔ دو سر ی طر ف شمالی آ ند ھرا کے عوا م پر یشا ن کن حا لا ت میں د یوا لی منا ئی کیو ں کہ طو فا ہد ہد نے بڑ ے پیما نہ پر تبا ہی مچا ئی تھی ۔